عظمیٰ بخاری

عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلی کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ پرچی ترجمان صبح صبح چابی والے کھلونے وزیراعلی کی تعریفیں کرنے آجاتے ہیں. عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلی کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے مزید پڑھیں