سلنڈرپھٹنے

ظفروال روڈ پر کوسٹر سے تصادم کے نتیجہ میںمسافر وین میں نصب سی این جی سلنڈرپھٹنے سے 5افراد جھلس کر جاں بحق ،15زخمی

نارووال(این این آئی) ظفروال روڈ پر دھبلی والا سٹاپ کے قریب مسافر وین اور کوسٹر کے درمیاں تصادم کے نتیجہ میںمسافر وین میں نصب سی این جی سلنڈرپھٹنے سے 5افراد جھلس کر جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے ۔ بتایا مزید پڑھیں