یاسمین راشد

سرکاری ہسپتالوں کی نرسز کو ریفریشر کورسز کروائے جائیں گے، یاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری محمد اجمل بھٹی،سپیشل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل،ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ قرة العین،ڈی جی نرسنگ شہنازومتعلقہ افسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں