شاہ صاحب

شاہ صاحب لوگوں کو جنوبی پنجاب کے نام پر بےوقوف بنانا بند کریں ،احسن اقبال کا وزیر خارجہ کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے و زیر خارجہ کے بیان رد عمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ شاہ صاحب لوگوں کو جنوبی پنجاب کے نام پر بےوقوف بنانا بند کریں مزید پڑھیں