فضیلتیں

دوبارہ سے رمضان کی فضیلتیں سمیٹنے کا موقع ملنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں ‘فلمسٹار نور

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ میں خوش قسمت ہوں کہ خدا کی ذات نے مجھے اپنی زندگی میں دوبارہ سے رمضان المبارک کی فضیلتیں سمیٹنے کا موقع دیا ہے اور میری کوشش ہو گی کہ مزید پڑھیں