چین اور فرانس

چین اور فرانس قومی خود مختاری پر مکمل یقین رکھتے ہیں، لی چھیانگ

پیرس (لاہورنامہ) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے فرانس کے وزیر اعظم آفس میں وزیر اعظم الزبتھ بورن کے ساتھ بات چیت کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور فرانس دونوں ممالک قومی خود مختاری پر یقین رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں