لیویز تھانہ

بلوچستان کی تاریخ میں پہلا خواتین لیویز تھانہ گوادر میں کھولا جائیگا

گوادر (این این آئی)بلوچستان کی تاریخ میں پہلا خواتین لیویز تھانہ گوادر میں کھولا جائیگا جس میں تعینات لیویز اسٹاف گوادر کی مقامی بلوچ خواتین ہوں گی۔کمشنر مکران کیپٹن ریٹائرڈ طارق زہری نے بتایا کہ گوادر کو یہ اعزاز حاصل مزید پڑھیں