عثمان بزدار

شاباش لاہور قلندرز شاباش ، فائنل جیتنے پر لاہور قلندرز کی ٹیم کو مبارکباد،، عثمان بزدار

لاہور( لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان سپر لیگ سیون فائنل جیتنے پر لاہور قلندرز کی ٹیم کو مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے فتح اپنے نام کی۔ محمد مزید پڑھیں