محمد علی سدپارہ

محمد علی سدپارہ ،شاہراہ کو انکے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور( لاہور نامہ)پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے اور صوبائی دارالحکومت لاہور کی ایک شاہراہ کو ان کے نام سے منسوب کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی مزید پڑھیں

کوہ پیماﺅں کی تلاش

کوہ پیماﺅں کی تلاش، فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا

سکردو(لاہور نامہ) محمد علی سدپارہ سمیت 2کوہ پیماﺅں کی تلاش کے لیے فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اوران کے دوغیرملکی ساتھی تاحال لاپتہ ہیں۔ مزید پڑھیں

کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی

کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کے بعد کوہ پیما انتہائی بلندی سے واپس نہیں پہنچ سکے

اسلام آباد (لاہور نامہ) دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کے بعد نامور پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور دو دیگر غیرملکی کوہ پیما ابھی تک انتہائی بلندی سے واپس نہیں پہنچ سکے ، مزید پڑھیں