مسائل کا شکار

فلموں ،ڈراموں میں غربت اور مسائل کا شکار 90فیصدآبادی کی نمائندگی نہیں کی جا تی‘ ببرک شاہ

لاہور( این این آئی)نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی فلموں اور ڈراموں میں حقیقی معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنا چاہیے ، چوری کی ہوئی کہانیوں کو مصالحہ لگا کر دوبارہ پیش کرنے کا سلسلہ ختم ہونا مزید پڑھیں