لاہور(لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی. چودھری پرویز الہی نےسردار عثمان بزدار کو ختم نبوت کے حوالے فریم کردہ قرآن پاک کی آیت اور حدیث کا تحفہ دیا.
لاہور (لاہورنامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال اور جاری فلاحی ترقیاتی منصوبہ جات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے پنجاب کے فلاحی مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے کے دیہات میں پلے گرائونڈز بنا رہی ہے، رواں برس دیہات کی سطح پر 500 پلے گرائونڈز تیار ہوجائیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی ملاقات کی. عبدالعلیم خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر سینئر وزارت اور وزارت خوراک سے مستعفی ہونے کے فیصلے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آگاہ مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نئے تعینات ہونے والے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سیدآصف حسین کی ملاقات ہوئی. وزیراعلیٰ نے ڈی جی رینجرزپنجاب کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر میجر جنرل سیدآصف حسین کو مبارکباد دی مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں شہبازشریف نے رہائی پر مبارکباد دی ۔ بدھ کو ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ان کے چیمبر میں ہوئی جس میں شہباز مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بحرین کے سفیر محمد ابراھیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسد قیصر نے مزید پڑھیں
کابل(لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی جس میں تجارتی و اقتصادی شعبہ جات میں تعاون بڑھانے اور افغان عوام کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے مختلف مزید پڑھیں
دوشنبے(لاہورنامہ) وزیرِاعظم عمران خان نے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمن سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی ۔ وفد سی ای او ایزی پری فیبریکیٹڈ ہومز پرائیویٹ لمیٹڈ، مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے