موبائل کارڈز

عوام کے لیے خوشخبری: موبائل کارڈز پرفیس میں کمی، 100 پر88.9 روپے ملیں گے

اسلام آباد(آن لائن) موبائل کمپنیوں نے آپریشنل اور سروسز فیس کی صارفین سے وصولی روک دی، سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو عوام سے اضافی ٹیکس وصول کرنے سے روکا تھا، اب صارفین کو 100 روپے کے کارڈ پر 76.94 مزید پڑھیں