محمد جاوید قصوری

ہمارا دھرنا پرامن ہو گا،حکومت دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالے، محمد جاوید قصوری

لاہور(لاہورنامہ) بجلی کے بلوں، پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے،مہنگائی اور آئی ایم ایف کے غلام حکمرانوں کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں 23,22,21 ستمبر کو گورنر ہاوس لاہور کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں