جی ٹوئنٹی اجلاس

جی ٹوئنٹی اجلاس کا متفقہ اعلامیہ جاری نہ ہو نے پر افسوس ہے، چین

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جی 20 کے وزرائے ماحولیات اور آب و ہوا کے مشترکہ اجلاس نے ایک متفقہ دستاویز اور چیئرمین کی سمری تشکیل دی، جس کے مثبت اور متوازن نتائج برآمد ہوئے۔ مزید پڑھیں