ٹیلی نار لائسنس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ٹیلی نار لائسنس کے حوالے تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ٹیلی نار لائسنس کے حوالے تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے پیروائز جواب جمع کرائیں۔ مزید پڑھیں