انسداد کورونا کابینہ کمیٹی

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس

لاہو ر(لاہور نامہ) پنجاب میں یکم اپریل سے ان ڈور اور آٹ ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے، مزید پڑھیں