احدرضامیر

ڈرامہ سیریل ”عہد وفا”میں فوجی آفیسرکے کردار سے بہت مقبول ہوا، احدرضامیر

لاہور( لاہور نامہ)نامور اداکار احدرضامیر نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ”عہد وفا”میں فوجی آفیسرکاکردار بہت مقبول ہوا ،یہ کردارنبھانے کیلئے بڑی محنت کی اور خدا کی ذات نے مجھے کامیابی سے نوازا ،میں نے یہ دیکھاہے کہ پاک فوج مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

قومی سلامتی کے اداروں کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ افسوسناک ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اورایم این اے مونس الٰہی سے مسلم لیگ ن کے بہاولنگر سے سابق ایم این اے اصغر حسین شاہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی. چودھری شجاعت حسین اورچودھری پرویزالٰہی کی مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

ہماری پرسکون نیند کیلئے راتوں کو جاگنے والے جوان ہمارافخرہے، رابی پیرزادہ

لاہور( لاہور نامہ)شوبز کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ موسم کی شدت کی پرواہ کئے بغیر ملکی سرحدوں اورعوام کی حفاظت کرنے والے پاک فوج سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان ، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں تین جوان شہید جبکہ 2 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی(لاہور نامہ) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد بھی مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ مزید پڑھیں

شیخ رشید

شریف برادران نے اسلامی دوستوں کے ذریعے حکومت سے بارگین کی کوشش کی، شیخ رشید

لاہور ( لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نواز شریف سے پوچھے جانے والے سوالات کی تعداد 10سے بڑھا کر 30کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کو گواہ بنا کر حلفاً کہتا ہوں کہ اسلامی دوستوں کے ذریعے مزید پڑھیں

میجرراجہ عزیزبھٹی شہید

میجرراجہ عزیزبھٹی شہید نشان حیدر کا55واں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا گیا

لاہور ( لاہورنامہ)میجرراجہ عزیزبھٹی شہیدنشان حیدرکا55واں یوم شہادت گزشتہ روز منایا گیا ۔ میجرراجہ عزیزبھٹی شہید1928ء میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے اور1947ء میں آزادی سے پہلے پاکستان آگئے اورضلع گجرات کے ایک گائوں میں سکونت اختیارکی۔ 1950ء میں انہوں مزید پڑھیں

جنگ میں پاکستانی قربانیوں

روس کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کا اعتراف

ماسکو (لاہورنامہ) روس نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کا اعتراف کیا ہے۔ ہفتہ کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے روس کا دورہ کیا. اور روس کے چیف مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اے پی سی کھایا پیا منہ صاف کیا سے زیادہ کچھ نہیں ہو گی ، شیخ رشید احمد

لاہور ( لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی والے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے لگ کر اپنی سیاست عاقبت خراب نہیں کریں گے، آل پارٹیز کانفرنس ٹیں ٹیں فش مزید پڑھیں

سول سیکرٹریٹ کا دورہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سول سیکرٹریٹ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدانے آج سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام اوریوم عاشورپر سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ داخلہ پنجاب میں قائم مرکزی کنٹرول روم کے مختلف مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ

پاک فوج کا متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم

کراچی (لاہورنامہ) کراچی میں بارش کے بعد پاک فوج نے متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہری انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج مزید پڑھیں