پاکستان مدینہ

پاکستان مدینہ کے انصار کی تقلید میں اپنے مالی مسائل کے باوجود افغان مہاجرین کی مدد کررہا ہے، شہر یار آفریدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر سیفران و انسداد منشیات شہریارخان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان مدینہ کے انصار کی تقلید میں اپنے مالی مسائل کے باوجود افغان مہاجرین کی مدد کررہا ہے، پاکستان اور ایران گہرے تاریخی، مذہبی اور مزید پڑھیں