پٹرول اور ڈالر

پٹرول اور ڈالر کی اونچی اوڑان نے کاروبار کیلئے مشکلات کے انبار لگادیئے،میاں خرم

لاہور(لاہورنامہ) صنعتکار رہنماچیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے نگران حکومت کی طرف سے عوام پر پٹرول بمب گرانے اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 20روپے تک اضافوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں