مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کی بجائے ظہرانوں ،عشائیوں میں مصروف ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لاتے لاتے ظہرانوں اورعشائیوں کے ریکارڈ بنانے چل نکلی ہے . شہباز شریف کی رہائشگاہ پر مزید پڑھیں