لاہور(لاہورنامہ )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹراحمدجاویدقاضی سمیت محکمہ کے تمام افسران وملازمین میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ تقسیم کئے۔ اس موقع پر محکمہ کے افسران وملازمین کی کثیرتعدادموجودتھی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے