لاہور ( لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے جی پی اومیں ” لاہور ویئرزماسک ”مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر کمشنرلاہورڈویژن کیپٹن(ر)محمد عثمان یونس،ڈپٹی کمشنر لاہورمدثرریاض ملک اور پوسٹ ماسٹرجنرل ودیگر افسران موجودتھے۔مہم کاآغازکمشنرلاہورکی جانب سے کیاگیا۔ صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں
لاہور (لاہور نامہ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں یونیسف کے تعاون سے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے زیر اہتمام تعلیمی اداروں میں کوروناوائرس سے بچاؤ کے انتظامات کے حوالہ سے جامع منصوبہ بندی کیلئے پروگرام ”سیف کیمپس” مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے